资讯
پنجاب کے علاقے بسیانہ ائیر فورس اسٹیشن کے قریب ایک لڑاکا طیارے کا ٹیل گرا تھا، جس پر واضح طور پر ”BS-001“ لکھا ہوا ...
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ہونے والے جانی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک مختلف واقعات میں 271 افراد جاں بحق ...
چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان جاری ہے۔ فی تولہ چاندی 60 روپے کمی کے بعد 3,963 روپے اور 10 گرام چاندی 52 روپے کمی کے ...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آبادنے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے متعدد کارکنان کو پاپو ایکٹ کے تحت دی گئی 6 ماہ قید کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے ...
خضدار: صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں، تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایم 8 شاہراہ کے قریب 3 ...
کوئٹہ: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نےکامیاب کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ...
اسلام آباد: عدالت نے26 نومبر کو ڈی چوک میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےاحتجاج کیس میں غیر حاضر ملزمان کے ...
لاہور: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق این سی سی ...
جاں بحق افراد کی شناخت جمیل عباسی اور رضیف عباسی کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کر دیا ...
一些您可能无法访问的结果已被隐去。
显示无法访问的结果